اترپردیش کانگریس کمیٹی کے صدر راج ببر نے کہا ہے کہ اتر پردیش میں سماج وادی پارٹی (ایس پی)۔كانگریس اتحاد فرقہ پرست طاقتوں کو روکنے کے لئے کیا گیا ہے۔اداکار سے لیڈر بنے مسٹر ببر
آج جونپور صدر اسمبلی کے ماني كلاں میں ایک
جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس اور سماج وادی پارٹی کی
اترپردیش میں لہر چل رہی ہے اور 300 سے زائد سیٹ جیت کر کےریاست میں حکومت
بنايےگي۔